the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیمیں آئ پی ایل ٢٠٢٦ فائنلس میں پھنچے گی

سن رائزرز حیدرآباد اور پنجاب کنگز
رائل چیلنجرز بنگلورو اور راجستھان رائلز
ممبئی انڈینز اور دہلی کیپٹلز
حید ر آ باد 14 اگست ( ایجنسیز) چیف منسٹر تلنگا نہ جنا ب کے چند ر شیکھر ر او نے ٹینک بنڈ پر پو لیس پٹر و لنگ گا ڑ یو ں کا ا فتتا ح ا نجا م دیا اور محکمہ پو لیس کے حوا لے کیا ۔ پو لیس ڈ پا ر ٹمنٹ نے پو لیس پٹر و لنگ کیلئے 100 اننو ا کا ر یں اور 300 با ئکس حا صل کئے تھے۔ ڈی جی پی انو ر اگ شر ما نے ا فتتا حی خطا ب میں کہا کہ ہا ئی ٹیک گا ڑیا ں عوام کی سیکو ر یٹی میں ا چھی ثا بت ہو نگی ۔ مسٹر انو ر ا گ شرما



نے چیف منسٹر کو یقین د لا یا کہ تلنگا نہ پو لیس امید و ں پر کھر ا اتر یگی ۔ چیف منسٹر تلنگا نہ کے سی آ ر نے مخا طب کر تے ہو ئے حید ر آ باد پو لیس کمشنر مہیند ر ریڈ ی اور سا ئبر آ باد پو لیس کمشنر سی وی آ نند کو مبا ر ک با د دی تا کہ ہا ئی ٹیک گا ڑ یو ں کے حصو ل کو مقر ر ہ و قت میں مکمل کر لیا گیا۔ چیف منسٹر نے امید ظا ہر کی کہ حید ر آ باد پو لیس کمشٹر یٹ نیو یا رک پو لیس کی طر ز پر ا سٹا نڈ ر ڈ کو بنا ئے ر کھے گی ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2026 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.